1
/
of
1
PreSchoolmall.pk
ھدیة الاطفال
ھدیة الاطفال
Regular price
Rs.349.00 PKR
Regular price
Rs.449.00 PKR
Sale price
Rs.349.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
بچہ جب بڑا ہوتا ہے اور اس کا عقل و شعور بھی بڑھتا جاتا ہے تو ذہن میں طرح طرح کے سوالات جنم لینے لگتے ہیں، مثلاً: ہم کون ہیں ؟ کس لیے پیدا کیے گئے ہیں؟ ہمارا دین کیا ہے؟ ایمان کسے کہتے ہیں؟ توحید کے کیا معنی ہیں؟ افسوس کے ساتھ عرض کرنا پڑتا ہے کہ اکثر والدین دین کی بنیادی باتوں اور زندگی کے اصل مقاصد سے خود بے خبر ہوتے ہیں، اس لیے وہ اپنے بچوں کو صحیح جواب نہیں دے پاتے اور اکثر حالتوں میں غلط اور خلاف شریعت جواب دیتے ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر ایسی کتاب کی اشد ضرورت تھی جو بچوں کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے فطری سوالات کا صحیح اور تسلی بخش جواب دے کر ان کی اعلی دینی اور اخلاقی تربیت کا ذریعہ بنے۔ یہ کتاب اس مقصد کو یہ تمام و کمال پورا کرتی ہے۔ اسی لیے اس کی تعلیم و تدریس نہایت ضروری ہے۔
Share
SKU:01-01-01019
View full details